Dant Ke Dard ka Ilaj In Urdu دانتوں کے درد کا علاج

Dant Ke Dard ka Ilaj In Urdu دانتوں کے درد کا
علاج
دانتوں کے درد میں رائے کو پانی میں ڈال کر ابالیں اور اس سے کلیاں کریں دانت
کے درد میں کافی فائدہ پہنچاتا ہے

ببول کی چال کا کاڑھا بناکر کلیاں کرنے سے دانتوں کا کیڑا مر جاتا ہے اور مسوڑوں سے خون نکلنا بھی بند ہو جاتا ہے

نیم کی مسواک روزانہ کرنے سے دانتوں کی کئی بیماریاں دور ہوجاتی ہےجامن کے درخت کی چھال کو آگ میں بھون لیں اس میں تھوڑی سی پھٹکڑی اور سوندھا نمک ملا کر پیس لیں اس منجن کا استعمال کرنے سے پائیوریا کی بیماری ختم ہو جاتی ہیںپالک کے رس میں پانی ملا کر اس سے کلیہ کرے دانتوں سے بادی خون آنا بند ہو جائے گابرگد کے دودھ کو دانتوں میں لگائے اس کے استعمال سے درد دور ہو جاتا ہے

Dant Ke Dard ka Ilaj In Urdu.Tooth pain, pour the opinion in water, boil and boil the teeth  Pain is very useful Bites of a bubble make a bite of dental insects and stops getting rid of gums. Daily dioxide adds many diseases of the teeth. Take the bark of the tree tree into the fire, grind it with some little straw and syrup salt, using the pancreatic ends of pneumonia. Gathering of water by stirring it with dental stoping, the use of dental tooth gurghade milk reduces the pain.
Previous
Next Post »

chehre ki chaiyan ka ilaj in urdu چہرے کی چھائیوں کا علاج

لیموں کے رس اور شہد سے نہ صرف بدنما کیلیں صاف ہوجاتی ہیں بلکہ جلد شفاف اور تروتازہ نظر آتی ہے۔  جلد پر سیاہ کیلیں آپ کے حسن کو ...