Dant Ka Dard Ka Ilaj In Urdu دانت کے درد کااعلاج

Dant Ka Dard Ka  Ilaj In Urdu  دانت کے درد

کااعلاج

تھوڑی سی پٹھکری پیس کر انتوں میں لگائے اس سے دانت میں کمی آئے گی 

لونگ کا تیل دانت میں لگانے سے درد رک جاتا ھے دان کے گھر میں جائفل کے تیل کو روئی کے ٹکڑوں میں لگا کر دانت کے نیچے دبائیں  سرسوں کا تیل اور ہلدی لگانے سے کافی آرام ملتا ہےسونٹ سیاہ مرچ پیپل پپلامول ماجوبل پانچوں نمک اور نیلاتھوتھا  ان سب کو ہم وزن کی مقدار میں لے کر ان کا چورن بنالیں اس چورن سے منجن کرنے سے دانتوں کی بیماریاں دور ہوجاتی انجیر کو پانی میں ابال کر اس سے کلیاں کرے اس کے استعمال سے مسوڑوں سے آنے والا خون بند ہوجاتا ہےدانتوں میں درد ہونے پر ہینگ پانی میں گھول کر لگائےامرود کے پتوں کو پانی میں ابال لیں پھر اس سے تین چار بار کلیاں کریں





Dant Ka Dard Ka  Ilaj In Urdu

Grinding a little backward grinder will reduce the teeth
Living oil is painful due to teeth, press the gram flour in pieces of pot in the house and press the tooth oil and the turmeric is very comfortable. Vocal pepper, Pepper, Piplamul Majjul, five salt and blue nut We all take the weight of the weight weighing and taking care of these birds, by taking away the pestilence, it will take away the poultry in the water and bites it with its use, its blood from the gums closes. Boil watermelon leaves in hang water, boil water, then make it three times a day.

Previous
Next Post »

chehre ki chaiyan ka ilaj in urdu چہرے کی چھائیوں کا علاج

لیموں کے رس اور شہد سے نہ صرف بدنما کیلیں صاف ہوجاتی ہیں بلکہ جلد شفاف اور تروتازہ نظر آتی ہے۔  جلد پر سیاہ کیلیں آپ کے حسن کو ...