Allergy Ka Ilaj In Urdu الرجی کا علاج




کے 11 علاج Allergy Ka Ilaj In Urdu الرجی کا علاج

کریلے کا رس سوجن والی جگہ پرملیے  اور تھوڑا سا نمک ملاکربھی پئيں

پسی سونٹھ دو چٹکی کریلے کے رس میں ملا کر پیئں

جسم پر ناریل یا تلوں کے تیل کی مالش کریں

ایک چمک ادرک کے رس میں چار گرام پرانا گڑ ملا کر استعمال کریں
اگر گرمی کے دن ہے تو تربوز کے رس میں سیاہ نمک ملا کر پئے
سوگرام شلجم کے پانی کو ابالیں پھر اس پانی کو ٹھنڈا کر کر جسم پرملیں
کچی آلوؤں کا رس متاثرہ جگہ پر لگائیں اور پی بھی لیں
اناناس کا رس الرجی والی جگہ پر لگائیں
میتھی کی پتوں کو پیسکر الرجی والی جگہ پر لگائیں
کدو کے بیجوں کو پیس کر شہد کے ساتھ صبح دوپہر شام کو چا ٹیں
مٹر کے دانوں کو پانی میں ابال کر مٹر الگ کر دیں پھر اس پانی میں تھوڑا سا نمک ڈال کر جسم کو دھوئے
تارپین کا تیل سرسوں کے تیل میں ملا کر مالش کریں

کمر درد کا دیسی علاج



Allergy Ka Ilaj In Urdu.Carrot juice is available for swelling and a little salt  Take two pieces of gold mixed with a crushed juice  Massage coconut or oil on the body Use 4 grams of old fur in a glow ginger juice If there is a heat, then mix black salt in a potato juice Boil the syramid water, then cool the water and apply it to the body Take potato potato juice at the affected area and take the p Pour the pineapple juice at allergic place Put the matte leaves on a panic spot Grind seeds of pumpkins and honey in the morning with no honey in the evening Boil the peas of water in the water and separate the peas and then wash the body with a little salt in the water. Massage the turpentine oil in a mustard oil

Oldest

chehre ki chaiyan ka ilaj in urdu چہرے کی چھائیوں کا علاج

لیموں کے رس اور شہد سے نہ صرف بدنما کیلیں صاف ہوجاتی ہیں بلکہ جلد شفاف اور تروتازہ نظر آتی ہے۔  جلد پر سیاہ کیلیں آپ کے حسن کو ...