Karele Ke Fayde کریلے کے فائدے

Karele Ke Fayde کریلے کے فائدے
کریلا گرمیوں کے موسم کی مشہور سبزیوں میں شمار ہوتا ہے اس کا مزاج گرم خشک درجہ سوم ہےعام طور پر کھیتوں میں کاشت ہوتی ہیں مگر جنگلوں  میں خودبخود  کاش ہوتا ہے ذائقہ قدرے تلخ ہونے کے باوجود کریلے کا سالن مزیدار اور عمدہ ہوتا ہے یہ قدرتی طور پر بہت زیادہ خصوصیات کا حامل ہے صفر اور بلغم کا مسہل ہےسرد مزاجوں کے معدے کے لئے تقویت بخش ہے پیٹ کے کیڑے طلف کرتا ہے اوراور فالج لقوہ استرغا وجع المفاصل نقرس ذیابیطس یرقان ورم طحال اور جلندر میں مفید ہےکریلا کھانا یا  روزانہ 20 ملی لیٹر جوس پینے کے بعد خون میں گلوکوز کی سطح میں بھی فیصد کی کمی واقع ہوجاتی ہےیوں ذیابیطیس کے مریضوں کے لئے نہ صرف مفید ہوتا ہے بلکہ
موثر ترین دوا بھی ہے

دست کا دیسی علاج, وجوہات ،علامات




karela juice benefits.Cure is considered in the summer of the famous vegetable season, its temperatures are hot drying sums, usually cultivated in the fields, but the winters in the forest are intense, although the flavor is delicious and excellent despite the flavor being slightly bitter. This naturally There is a lot of features, there is a problem of hybrids and ovarians. It is strengthened to absorb the stomach. The stomach strokes the stomach, and it is useful for stroke in diabetes, and it is useful in diabetes, and it is useful in Jalandhar. The food or 20 ml juice juice After drinking, blood glucose levels also decrease by percentage of diabetes. Diabetes Not only is it useful for patients, but also the most effective medicine

Previous
Next Post »

chehre ki chaiyan ka ilaj in urdu چہرے کی چھائیوں کا علاج

لیموں کے رس اور شہد سے نہ صرف بدنما کیلیں صاف ہوجاتی ہیں بلکہ جلد شفاف اور تروتازہ نظر آتی ہے۔  جلد پر سیاہ کیلیں آپ کے حسن کو ...