گیس کا دیسی علاج. بھر جانا جس شخص کے پیٹ میں ہوا بھر گئی ہو اور اس کی وجہ سے پیٹ میں اپھارہ آرہا ہوں اس کی تکلیف کا اندازہ وہی شخص کر سکتا ہے جو اس مرض میں مبتلا رہ چکا ہے ایسے موقعے پر ہلدی پسی ہوئی 10 ریتی اورنمک 10 رہتی ملا کر گرم پانی سے دے اس سےگیس خارج ہو کر پیٹ ہلکا ہو جاتا ہے اور کئی روز استعمال کرنے سے گیس کا دیسی علاج اور ہاضمے
کی کمزوری بھی دور ہوجاتی ہے
ConversionConversion EmoticonEmoticon