کپڑوں پر داغ دھبّے کس طرح چھڑائے جائیں
* اگر سوتی کپڑے پر کوئی دھبہ لگ گیا ہو تو اس پر سوڈا ملا ہوا کھولتا پانی ڈال کر دھبے کو اس پانی میں بھگو دیں۔ کچھ دیر بعد کپڑے کو رگڑ رگڑ کر دھو ڈالیں۔
* اگر رنگ کا داغ کپڑے پر لگ جائے تو لیموں کا رس اس پر لگائیں اور کپڑے کو ذرا سی دیر کے لئے دھوپ میں رکھ دیں۔
* کولتار کے داغ پر پیٹرول لگا دیں۔ تھوڑی دیر بعد نیم گرم پانی سے دھو ڈالیں۔
ہاضمہ کا علاج
* کتھے کا داغ گائے کے دودھ سے صاف کریں اور خون کے تازے دھبے کو ٹھنڈے پانی سے نمک ملا کر صاف کریں۔
* اونی ریشمی کپڑوں پر اگر داغ لگ جائے تو داغ پر گلسرین لگا کر امونیا کے پتلے پانی میں بھگو دیں۔ چائے کے داغ بھی گلسرین لگا کر کافی دیر رکھ دینے اور پھر ٹھنڈے پانی سے دھو دینے سے صاف ہوجاتے ہیں
ConversionConversion EmoticonEmoticon