بچھو کے کاٹنے کا علاج
بچھو کے کاٹنے کی جگہ ذرا مشکل سے ملتی ہے خصوصاً رات کو تو باکل پتہ نہیں لگ سکتا اور جب تک عین ڈنگ کی دوائی نہ لگے تب تک اچھی سی اچھی دوایی سے بھی فائدہ نہیں ہوتا لہذا ایک ایسی دوائی لکھی جاتی ہے جسے صرف آنکھوں میں ڈالنے سے ایک سیکنڈ زہر اتر جاتا ہے اور لطف یہ کے اس پر کچھ
خرچ بھی نہیں ہوتا بناکر مفت تقسیم کریں بارہا تجربہ کیا گیا کبھی خطا نہیں گیا
نمک لاہوری ایک تولہ، پانی صاف پانچ تولہ، ایک شیشی میں ڈال کر حل کر لیں بس دوا تیار ہیں جس کو بچھو کاٹے اس کی آنکھوں میں سلایی سے لگاییں جس قدر زہر چڑھا ہوا ہوگا فوراً نکلنا شروع ہوجاے گا چند منٹوں کے اندر ڈنگ کے مقام پر درد نہ رہے گا اسطرح اور گھریلو نسخوں کے لیئے شییر کریں
ConversionConversion EmoticonEmoticon