نظر تیز کرنا کے لیےچار بادام چٹکی بھر سونف اور زرا سی مصری لے کر رات کو سوتےوقت کھا لیجئے اور اسے کھانے کے بعد ہر گز پانی نہ پئیں نگاہ دن بدن ہوتی جاے گئ
سرسوں کے تیل کے چند قطرے آنکھوں کے اوپر لگا کر ہر روز رات کو سوتے وقت مالش سی کیجے اس طرح نہ تو نظر کمزور ہو گی اور نہ کبھی آنکھوں کی بیماریاں لاحق ہو گی
گاجروں کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں اس سے آنکھوں کی بینائی بڑھاپے میں بھی خراب یا کمزور نہیں ہوسکتی
غسل کرنے سے پہلے پاؤں کے انگوٹھوں پر سرسوں کا تیل ملے کبھی نظر کمزور نہ ہوگی چاہے عمر سوسال سے تجاوز کر جائے
Some drops of mustard oil put on the eyes and smash them every night while using salt, so that the eye will not be weak, nor will any eye diseases be found.
Use maximum carrots to worsen or decrease in eyesight
Before the bathing, feet of thighs will never get weakening on the thumbs of the feet, even if the age is exceeded for a hundred years.
ConversionConversion EmoticonEmoticon